Headlines
ہیڈلائینز
ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات کھاریاں زوہیب ممتاز نے گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر لالہ موسی کا دورہ کیا۔ استاتذہ و عملہ کی حاضری چیک کی، صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا، مجموعی طور پر صفائی، حاضری، و تدریسی خدمات کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا