District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے سبزی و فروٹ منڈی،بنیادی مرکز صحت کریالہ اور شہ
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے سبزی و فروٹ منڈی،بنیادی مرکز صحت کریالہ اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے سبزی و فروٹ منڈی میں نیلامی کے عمل اور ریٹ لسٹوں کے اجراء کے عمل کی نگرانی کی، اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے کہا کہ دکاندار حضرات ریٹ لسٹ نمایاں مقامات پر آویزاں کریں اور ضلعی انتظامیہ گجرات کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء خوردونوش کی فروخت یقینی بنائیں بصورت دیگر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، مارکیٹ میں ڈیمانڈ کے مطابق اشیاء خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بنیادی مرکز صحت کریالہ کے دورہ کے موقع پر فراہم کردہ طبی سہولیات، صفائی اور ڈاکٹرز و عملہ کی حاضری چیک کی، بعدازاں انہوں نے جی ٹی سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور میونسپل کمیٹی سرائے عالمگیر کی طرف سے جاری صفائی مہم کا جائزہ لیا۔