District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ضلع گجرات میں قومی و صوبائی حلقوں کے عام انتخابات 2024کے لئے تمام ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسرا
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ضلع گجرات میں قومی و صوبائی حلقوں کے عام انتخابات 2024کے لئے تمام ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران سے ان کے فرائض اور ذمہ داریوں کا حلف لے لیا گیاہے،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر / ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ریٹرننگ آفیسر اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز سے حلف لیا،تمام ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران نے الیکشن ایکٹ،الیکشن رولز اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق بغیر کسی طرف داری،جھکاو ، بدنیتی، بلا خوف و خطر اور ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی اپنی ذمہ داریاں بھر پور صلاحیت سے سر انجام دینے کا حلف اٹھایا،عام انتخابات کے لئے ضلع میں 12 ریٹرننگ آفیسرز اور 24 اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز تعینات کئے گئے ہیں، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر/ ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے بتایا کہ امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 22دسمبر 2023 ہے۔