District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co

Headlines

ہیڈلائینز

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز نے سبزی و فروٹ منڈی لالہ موسیٰ اور شہر کے مختلف علاقو
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز نے سبزی و فروٹ منڈی لالہ موسیٰ اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز نے سبزی و فروٹ منڈی میں نیلامی کے عمل اور ریٹ لسٹوں کے اجراء کے عمل کی نگرانی کی، انہوں نے نے کہا کہ دکاندار حضرات ریٹ لسٹ نمایاں مقامات پر آویزاں کریں اور ضلعی انتظامیہ گجرات کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء خوردونوش کی فروخت یقینی بنائیں بصورت دیگر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، مارکیٹ میں ڈیمانڈ کے مطابق اشیاء خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بعدازاں انہوں نے جی ٹی سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور میونسپل کمیٹی کھاریاں و لالہ موسی کی طرف سے جاری صفائی مہم کا جائزہ لیا۔