District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
گجرات: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد
District Government Gujrat News
گجرات: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد
گجرات: طلباء و طالبات کی سہولت کے لیے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک
گجرات: فول پروف سیکورٹی کے ساتھ ساتھ، پارکنگ کا وسیع انتظام کیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر
گجرات: سینٹر میں 1482 طلباء و طالبات امتحانات میں حصہ لے رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
گجرات: والدین کے بیٹھنے کے سایہ دار جگہ، ٹھنڈے پانی اور فیلڈ ہسپتال قائم کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر صفدر ورک
گجرات: ٹیسٹ سینٹر کے اطراف دفعہ 144 نافذ ہوگی، غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہوگا، ڈپٹی کمشنر گجرات
گجرات: طلبا و طالبات کے لئے انفارمیشن دیسک و سائن بورڈ نصب کئے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر گجرات