ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جہانگیر بٹ، اسسٹنٹ انجینئر لوکل گورنمنٹ رانا شفقت، ایس ڈی او ہائی ویز محمد کریم ،ایس ڈی او بلڈنگز قمر الزماں سمیت دیگر ممبران اس موقع پر موجود تھے اجلاس میں محکمہ لوکل گورنمنٹ کی جاری اسکیموں پر کام کا جائزہ لیا گیا اور جلالپور جٹاں میں گلیوں، نالیوں کی تعمیر کے حوالے سے اسکیم کی لاگت میں اضافے کی منظوری دی گئی، اسیکم کی لاگت کو 2.5 کروڑ سے 2.6 کڑور کیا گیا ہے ، اسکیم کے تحت جلالپور جٹاں کے وارڈ نمبر 7میں گلیاں اور نالیاں تعمیر کی جارہی ہیں ، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ ضلع میں محکمہ لوکل گورنمنٹ کی 5 اسکیمیں جاری ہیں، جن اسکیموں کے مکمل فنڈز آچکے ہیں ان کو جون تک مکمل کیا جائے، ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں معیار کا خاص خیال رکھا جائے، معیار پر کوئی سمجھوتا نہ کیا جائے، منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کی جائے، بلاجواز تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، منصوبوں پر کام فنڈز کی کمی کہ وجہ سے نہ روکا جائے، جہاں مزید فنڈز درکارہیں متعلقہ ڈیپارٹمنٹس سے فنڈز کے حصول کے لیے رجوع کیا جائے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ تمام جاری منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے، منصوبوں کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے ۔ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جہانگیر بٹ، اسسٹنٹ انجینئر لوکل گورنمنٹ رانا شفقت، ایس ڈی او ہائی ویز محمد کریم ،ایس ڈی او بلڈنگز قمر الزماں سمیت دیگر ممبران اس موقع پر موجود تھے اجلاس میں محکمہ لوکل گورنمنٹ کی جاری اسکیموں پر کام کا جائزہ لیا گیا اور جلالپور جٹاں میں گلیوں، نالیوں کی تعمیر کے حوالے سے اسکیم کی لاگت میں اضافے کی منظوری دی گئی، اسیکم کی لاگت کو 2.5 کروڑ سے 2.6 کڑور کیا گیا ہے ، اسکیم کے تحت جلالپور جٹاں کے وارڈ نمبر 7میں گلیاں اور نالیاں تعمیر کی جارہی ہیں ، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ ضلع میں محکمہ لوکل گورنمنٹ کی 5 اسکیمیں جاری ہیں، جن اسکیموں کے مکمل فنڈز آچکے ہیں ان کو جون تک مکمل کیا جائے، ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں معیار کا خاص خیال رکھا جائے، معیار پر کوئی سمجھوتا نہ کیا جائے، منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کی جائے، بلاجواز تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، منصوبوں پر کام فنڈز کی کمی کہ وجہ سے نہ روکا جائے، جہاں مزید فنڈز درکارہیں متعلقہ ڈیپارٹمنٹس سے فنڈز کے حصول کے لیے رجوع کیا جائے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ تمام جاری منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے، منصوبوں کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے ۔