District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
پٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے تحصیل لیول ہسپتال کنجاہ کا دورہ کیا، ہسپتال کے مختلف شع
District Government Gujrat News
پٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے تحصیل لیول ہسپتال کنجاہ کا دورہ کیا، ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور صفائی کی صورتحال اور ڈاکٹرز و عملہ کی حاضری کو چیک کیا اور مریضوب سے فراہم کردہ سہولیات بارء دریافت کیا اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے ہسپتال میں فراہم کردہ سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا،اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے کہاکہ ہسپتال میں صفائی کا خاص خیال رکھا جائے، مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ڈاکٹرز و عملہ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق ہسپتال میں موجود رییں، غیر حاضر و غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹرز و عملہ کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔