District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ٹیوٹا سرامکس ڈسپلے اینڈ سیلز سینٹر کا دورہ کیا
District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ٹیوٹا سرامکس ڈسپلے اینڈ سیلز سینٹر کا دورہ کیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ٹیوٹا سیلز سینٹرز کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور وہاں رکھے گئے سرامکس فن پاروں کا مشاہدہ کیا ڈپٹی کمشنر صفدر ورک نے کہا کہ سرامکس انڈسٹری میں گجرات ایک نمایاں مقام رکھتا ہے، گجرات میں سرامکس کے حوالے سے بہترین کام ہورہا ہے، ٹیوٹا ڈسپلے اینڈ سیلز سینٹر سرامکس انڈسٹری کے فروغ کے لیے حکومت پنجاب کا ایک احسن قدم ہے، سرامکس انڈسٹری سے وابستہ لوگ اپنی مصنوعات کے فروغ اور فروخت کے لیے ٹیوٹا سرامکس ڈسپلے اینڈ سیلز سینٹر سے رجوع کرسکتے ہیں، سرامکس انڈسٹری کے مسائل سے آگاہ ہیں ضلعی انتظامیہ ضلع میں انڈسٹری کے فروغ کے لیے تاجر برادری کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، اور انڈسٹری کے فروغ کے لیے بہترین اقدامات کئے جارہے ہیں ۔