ڈپٹی کمشنر صفدر ورک نے ووکیشنل انسٹیوٹ اور کامرس کالج جلالپور جٹاں روڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی
ڈپٹی کمشنر صفدر ورک نے ووکیشنل انسٹیوٹ اور کامرس کالج جلالپور جٹاں روڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر طاہر عزیز، سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر ارشد اس موقع پر موجود تھے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اور کامرس کالج کے کیپمس کے مسائل کو احسن طریقے سے حل کیا جائے گا۔