District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک گورنمنٹ اسلامیہ ہائیر سیکنڈری فار گرلز کا دورہ کیا
District Government Gujrat News


ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک گورنمنٹ اسلامیہ ہائیر سیکنڈری فار گرلز کا دورہ کیا، جماعت نہم کے لیے قائم کئے گئے امتحانی مرکز میں انتظامات کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہاکہ امتحانی مراکز میں طلباء و طالبات کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے جا رہی، پینے کے صاف پانی کی فراہمی سمیت دیگر دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری میٹرک کے امتحانات میں پیپر مقررہ اوقات شروع اور ختم کیا جائے، طلباء و طالبات کی کی سیکورٹی کا مناسب انتظام کیا جائے، انہوں نے کہا ہے کہ صفائی ستھرائی، صاف پانی، سمیت دیگر بنیادی سہولیات کو چیک کیا جا رہا ہے ۔