District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر نے پولیو ٹرانزٹ پوائنٹس اور یونین کونسل 1 کا دورہ کیا
District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر نے پولیو ٹرانزٹ پوائنٹس اور یونین کونسل 1 کا دورہ کیا، پولیو ٹیموں سے ملاقات کی اور کارگردگی کا جائزہ لیا اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے کہا کہ 5 سال سے کم عمر ہر بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،پولیو مہم 28 فروری تک جاری رہے گی جبکہ 29 اور یکم مارچ کو فالو اپ مہم چلائی جائے گی، والدین گھر آئی پولیو ٹیموں سے تعاون کریں اور اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو لازمی پولیو کے قطرے پلائیں ۔