District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co

Headlines

ہیڈلائینز

چیئر مین بورڈ آف گورنرز/ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ مخیر حضرات کے تعاون سے ماہ اکتوبر کے دوران کڈنی سینٹر گجرات میں 2754
District Government Gujrat News
چیئر مین بورڈ آف گورنرز/ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ مخیر حضرات کے تعاون سے ماہ اکتوبر کے دوران کڈنی سینٹر گجرات میں 2754 ڈائیلسز کئے گئے ہیں، مجموعی طور پر کڈنی سینٹر میں 1 لاکھ 51 ہزار 184 ڈائیلسز کئے جاچکے ہیں،کڈنی سنٹر میں جاری اجلاس میں پندرہ لاکھ روپے سے زائد کی خطیر رقم کے عطیات جمع ہوئے۔