District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co

Headlines

ہیڈلائینز

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی زیر صدارت صاف گجرات کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی زیر صدارت صاف گجرات کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمیٹی کی طرف سے وضع کردہ صاف گجرات پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے مرکزی چوراہوں میں خوبصورت مانومنٹ قائم کئے جارہے ہیں، شہر کی صفائی ستھرائی، پودے نسب کرنے اور تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔