اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس نے بنیادی مرکز صحت گورالہ، اور گورنمنٹ فاطمہ جناح ماڈل ہائی اسکول کا دورہ کیا
اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس نے بنیادی مرکز صحت گورالہ، اور گورنمنٹ فاطمہ جناح ماڈل ہائی اسکول کا دورہ کیا، بنیادی مرکز صحت میں صفائی ڈاکٹر و عملہ کی حاضری چیک کی اور مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا انہوں نے فاطمہ جناح پبلک اسکول میں استاتذہ کی حاضری چیک اور تدریسی عمل کا جائزہ لیا