District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ نے بتایا ہے کہ ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم فالو آپ پروگرام بھی جاری رہے گا،
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ نے بتایا ہے کہ ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم فالو آپ پروگرام بھی جاری رہے گا، محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی ہیں۔ تین روزہ مہم بھرپور انداز میں مکمل کی گئی ہے اور اہداف کے مطابق بچوں کو پولیو ڈراپس دیے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کی خصوصی ہدایات پر محکمہ صحت اور انتظامی افسران پولیو مہم کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں پولیو ایوننگ ریویو میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پولیو ٹیموں کی دن بھر کی کارکردگی کا جائزہ جبکہ اگلے دن کے ہدف اور لائحہ عمل طے کیا جاتا ہے۔ڈپٹی کمشنر گجرات عامر شہزاد کنگ نے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں ہیں کہ انسداد پولیو اقدامات کو یقینی بنائیں۔