District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co

Headlines

ہیڈلائینز

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے جی ایم ایچ سینٹر فوارہ چوک گجرات میں کم عمر بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاع کیا
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے جی ایم ایچ سینٹر فوارہ چوک گجرات میں کم عمر بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاع کیا۔ ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے بتایا ہے کہ ضلع گجرات میں پولیو مہم 2 تا 4 اکتوبر تک جاری رہے گی، جبکہ دو دن فالو اپ مہم ہوگی، مہم کے دوران 5 سال تک عمر کے 4 لاکھ 96 ہزار555 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔