ڈپٹی کمشنر محمد اورنگزیب سدھو نے بنیادی مرکز صحت گورالہ کا دورہ کیا اور مرکز میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر محمد اورنگزیب سدھو نے بنیادی مرکز صحت گورالہ کا دورہ کیا اور مرکز میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا، مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت