District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد ، ضلعی چیئرمین اوورسیز کمیٹی نعمان اکبر وڑائچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد ، ضلعی چیئرمین اوورسیز کمیٹی نعمان اکبر وڑائچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اورنگزیب سدھو، اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈ طلحہ نعیم تابانی، ایس پی مزمل حسین، ڈسٹرکٹ اٹارنی میڈم شکیلہ، ممبر اووسیز کمیٹی چوہدری امیتاز، نس راحیلہ کوثر اس موقع پر موجود تھے ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں رواں سال ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کو 86 شکایات موصول ہوئی جن میں سے 57 پر عملدرآمد کرکے حکومت پنچاب کو واپس بھیج دی گئی ہیں، جبکہ 29 درخواستوں پر عملدرآمد جاری ہے ، ۔ ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ نےکہا ریونیو پولیس کمیٹیاں باقاعدگی سے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سن رہی ہیں، ریونیو افسران اوورسیز پاکستانیوں کی درخواستیں پر ترجیح بنیادوں پر ٹمنٹا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ایک سال سے زائد زیر التوا درخواستوں اور ریونیو کورٹ کیسز کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کی باقاعدگی سے سماعت کی جائے ۔ضلعی چیئرمین اوورسیز کمیٹی نعمان اکبر وڑائچ نے کہا کہ اوور سیز کمیٹی اورسیز کے مسائل کے حل کا ایک مؤثر فورم ہے پولیس اور دیگر انتظامی محکمے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں جو کہ ایک خوش آئند بات ہے