ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اورنگزیب سدھو کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریس کا اجلاس، اجلاس میں پرائس کنٹرول مجسٹریس کی
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اورنگزیب سدھو کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریس کا اجلاس، اجلاس میں پرائس کنٹرول مجسٹریس کی کارگردگی کا جائزہ لیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اورنگزیب سدھو نے ہدایت کی کہ پرائس کنٹرول مجسٹریس باقاعدگی سے مارکیٹس کا دورہ کریں اور مقررہ نرخوں پر اشیاء خوردونوش کی فروخت یقینی بنائی جائے