District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ زراعت کی ٹیم نے ڈنگہ تحصیل کھاریاں میں کاروائی کے دوران 5 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جعلی کھاد
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ زراعت کی ٹیم نے ڈنگہ تحصیل کھاریاں میں کاروائی کے دوران 5 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جعلی کھاد کی 85 بوریاں برآمد کر لی ہیں، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ کی زیر نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ نے ڈنگہ میں کھاد ڈیلر عمار احمد ولد عبدالمجید کے گودام کو چیک کیا اور شک پر ڈی اے پی اور سنگل سپر فاسفیٹ کھاد کے نمونہ جات لیکر لیبارٹری بھجوا دیے، رپورٹ میں ثابت ہو گیا کہ کھاد جعلی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان اللہ وڑائچ نے رپورٹ موصول ہونے کے بعد محکمہ کی ٹیم اور پولیس نفری کے ہمراہ مزکورہ ڈیلر کے گودام پر چھاپہ مارا اور سٹاک کی گئی 85 بوری کھاد قبضہ میں لیکر پولیس کے حوالے کر دی جبکہ ملزم عمار احمد کو بھی موقع سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔