چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی زیر صدارت اجلاس ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت۔
چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی زیر صدارت اجلاس ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت۔ ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ نے محکمہ اسکول ایجوکیشن اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کو ہدایت کی کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں اسکولز میں کرکٹ کو فروغ دینے کے لئے تحصیل اور ضلعی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاجائے اس سلسلہ میں تمام تر اقدامات کیا جائے