District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ظہیر لیاقت نے کہا کہ اسپیشل افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ظہیر لیاقت نے کہا کہ اسپیشل افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں، اسپیشل افراد کو معاشرے کا باعزت شہری بنانے کے لیے حکومت پنجاب تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے،سرکاری محکموں میں اسپیشل افراد کے لئے تین فیصد کوٹہ پر بھرتی یقینی بنائی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپیشل افراد کی مالی امداد کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرثمن اعجاز،محمد عثمان،خدیجہ کاظمی اور عبدالمنان موقع پر موجود تھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ظہیر لیاقت نے کہا ہے کہ سپیشل افراد کی طرف سے مالی امداد کے لئے مجموعی طور پر 39 درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں سے ایک درخواست ویل چیئر اور ایک درخواست ٹرائی سائیکل کے لئے موصول ہوئی،درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد ان افراد کو مالی امدادکے چیک تقسیم کئے جائیں گے۔ انہوں نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے افسران کو ہدایت کی کہ درخواستوں کی جانچ پڑتال کے دوران شفافیت کو برقرار رکھا جائے۔