کمشنر گوجرانوالہ سید گلزارحسین شاہ کا جلالپورجٹاں روڈ پر بھٹہ خشت پر اچانک چھاپہ
کمشنر گوجرانوالہ سید گلزارحسین شاہ کا جلالپورجٹاں
روڈ پر بھٹہ خشت پر اچانک چھاپہ. حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر بھٹہ خشت عابد حسین گرفتار.بھٹہ خشت پابندی کے باوجود کام جاری رکھے ہوئے تھا۔ملزم کے خلاف تھانہ صدر جلالپورجٹاں میں مقدمہ درج کروادیاگیا