ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد نے رمضان بازار ریلوے روڈ، شا ہ جہانگیر روڈ کا دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد نے رمضان بازار ریلوے روڈ، شا ہ جہانگیر روڈ کا دورہ کیا،سٹالز کامعائنہ کیا اور خریداری کے لئے آنے والے افرادکو فراہم کی جانے والی سہولیا ت،فروخت کے لئے رکھی گئی اشیاء کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔