District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co

Headlines

ہیڈلائینز

Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
حکومت پنجاب کا احسن اقدام، افسران عوام کی خدمت کے پابند. پنجاب بھر کیطرح ضلع گجرات میں
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
۔حکومت پنجاب کا احسن اقدام، افسران عوام کی خدمت کے پابند. پنجاب بھر کیطرح ضلع گجرات میں"خدمت آپکی دہلیز پر" پروگرام فیز1 کا آغاز کل سے ہوگا۔عوام کو سرکاری دفتروں میں جانے کے بجائے سرکاری دفتر عوام کے گھر ۔حکومت کا پولیس، انتظامیہ دیگر اداروں کو عوام دوست رویہ اپنانے کا حکم۔۔پورے پنجاب میں پولیس و انتظامی معاملات میں بہتری کیلئے مقابلے کی فضا قائم۔اچھی کارکردگی والی افسران کو حکومت کی جانب سے شاباش ملے گی۔۔ناقص کارکردگی دکھانے واے افسران کو سزا کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ خصوصی ایپلیکیشن کے ذریعے عوام سے فیڈ بیک لیا جائے گا۔ ڈی سی گجرات ۔سپیشل ایپ سے سخت مانیٹرنگ اور عوامی مسائل کے حل کو چیک کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر گجرات ۔انتظامیہ، ادارے اپنی کارکردگی ایپ پر اپ لوڈ کریں گے۔