District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co

Headlines

ہیڈلائینز

Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے فیصلہ کے مطابق ضلع گجرات میں کل بروز جمعۃ المبارک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، صرف
District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے فیصلہ کے مطابق ضلع گجرات میں کل بروز جمعۃ المبارک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، صرف ضروریات زندگی کی فراہمی کیلئے استثنیٰ کی حامل دکانیں مقررہ اوقات میں کھل سکیں گی، لاک ڈاؤن احکامات پر عملدرآمد کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز کی قیادت میں ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے بتایا کہ حکومت پنجاب کیطرف سے پہلے سے جاری شدہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ میں دو دن کاروبار مکمل بند رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، تاجر برادری کی درخواست پر یہ ایام جمعہ اور ہفتہ کے دن مقرر کئے گئے ہیں، حکومت پنجاب کے پہلے سے جاری احکامات کے مطابق کل برو ز جمعہ تمام کاروبار بند رہیں گے صرف رمضان بازار، کریانہ، دودھ، گوشت، چکن، سبزی، پھل، تندور صبح 9بجے سے شام 6بجے تک کھل سکیں گے جبکہ پٹرول پمپس، میڈیکل سٹورز 24گھنٹے کھلے رہ سکیں گے