District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے گورنمنٹ مشن ہائی سکول کا اچانک دورہ کیا،
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے گورنمنٹ مشن ہائی سکول کا اچانک دورہ کیا، سکول میں زیر تعمیر بلاک پر کام کا معائنہ کیا مختلف کلاس رومز میں جاکر طالبات سے بات چیت کی اور سکول میں جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات کے مطابق سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے مشن ہائی سکول کے دورہ کے موقع پر طالبات سے ملاقات کی اور آئندہ امتحان کی تیاری کے حوالے سے دریافت کیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سکول میں جاری تعمیراتی کام بروقت مکمل کی جائے، سکول انتظامیہ جاری منصوبہ کی نگرانی رکھیں۔