رواں سال کی پانچویں انسداد پولیو مہم کی تیاریاں شروع. انسداد پولیو مہم 30 نومبر سے 4 دسمبر ہوگی. انسداد پولیو مہم کے دوران 4 لاک
رواں سال کی پانچویں انسداد پولیو مہم کی تیاریاں شروع. انسداد پولیو مہم 30 نومبر سے 4 دسمبر ہوگی. انسداد پولیو مہم کے دوران 4 لاکھ 41 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر.محکمہ صحت اور دیگر محکموں کو تیاریوں کی ہدایت. ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ