District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کا گجرات ،لالہ موسیٰ اور سرائے عالمگیر سبزی منڈی کا دورہ
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کا گجرات ،لالہ موسیٰ اور سرائے عالمگیر سبزی منڈی کا دورہ رسید جاری نہ کرنے پر لالہ موسیٰ میں ایک پھڑیے پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد. پھڑیے ریٹ بورڈز لگانے کے پابند ہونگے. محکمہ زراعت کے افسران کے ذریعے بھی 471 کمشن ایجنٹس اور پھڑیوں کی چیکنگ. رسید جاری نہ کرنے والے 24 کمشن ایجنٹس اور پھڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کے لئے ہدایات جاری. مصنوعی مہنگائی کی سختی سے روک تھام یقینی بنائی جائے گی