District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے آر ایچ سی ٹانڈہ کا دورہ کیا، ہسپتال میں ڈاکٹر و عملہ کی حاضری اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے آر ایچ سی ٹانڈہ کا دورہ کیا، ہسپتال میں ڈاکٹر و عملہ کی حاضری اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ ہسپتال میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ہسپتال میں ڈیوٹی روسٹر کے مطابق ڈاکٹر و عملہ کی حاضری یقینی بنائی جائے اور صفائی کا خاص رکھا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ خراب آلات کو فنکشنل کیا جائے، ڈسپنسری میں ادویات ڈیمانڈ کے مطابق اسٹاک موجود رکھا جائے، شہریوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام دستیاب وسائل کو احسن طریقے سے استعمال کیا جائے