ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس نے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس نے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا، منڈی کے مختلف حصوں، صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور نیلامی کے عمل کی نگرانی کی۔