District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co

Headlines

ہیڈلائینز

Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر محمد اورنگزیب سدھو نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کھاریاں کا دورہ کیا
District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر محمد اورنگزیب سدھو نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کھاریاں کا دورہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں سلیمان اکبر ان کے ہمراہ تھے ڈپٹی کمشنر محمد اورنگزیب سدھو نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات، ایمرجنسی، آپریشن تھیٹر، ڈسپنسری کا معائنہ کیا انہوں نے ہسپتال میں صفائی کی صورتحال اور ڈاکٹر و عملہ کی حاضری کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر محمد اورنگزیب سدھو نے کہا مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، ہسپتال میں مریضوں کو فری ادویات اور ٹیسٹوں کی سہولیات فراہم کی جائیں ڈاکٹر و طبی عملے کے حاضری جاری کردہ روسٹر کے مطابق یقینی بنائی جائے انہوں نے ہدایت کی کہ انتظامی افسران باقاعدگی سے ہیلتھ مراکز کا دورہ کریں اور جہاں جہاں سہولیات کا فقدان نظر آئے فورا رپورٹ کیا جائے گا ہسپتالوں میں طبی آلات کی مرمت فوری کروائی جائے کوئی طبی آلات کسی ہسپتال میں خراب نہ پایا جائے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے