ڈپٹی کمشنر محمد اورنگزیب سدھو نے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کی مختلف برانچز کا دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر محمد اورنگزیب سدھو نے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کی مختلف برانچز کا دورہ کیا، برانچز میں افسران و عملہ کی حاضری اورجاری امور کا جائزہ لیا انہوں نے ہدایت کی کہ دفتری اوقات میں تمام افسران و عملہ اپنے اپنے دفاتر میں موجود رہیں اور سائلین کی درخواستوں و شکایات پر فوری عملدرآمد یقینی بنائیں۔