District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر محمد اورنگزیب سدھو نے کہا کہ شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے تمام اسسٹنٹ کمشنرز ا
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر محمد اورنگزیب سدھو نے کہا کہ شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنی اپنی تحصیلوں میں پیٹرول پمپس کا دورہ کریں اور شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر گجرات احسن ممتاز اور ریونیو اسٹاف نے تحصیل گجرات ،اسسٹنٹ کمشنر سلمان اکبر نے تحصیل کھاریاں اور اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد عضمان نے تحصیل سرائے عالمگیر میں قائم مختلف پیٹرول پمپس کا دورہ کیا اور شہریوں کو بلاتعطل پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا جائزہ لیااسسٹنٹ کمشنرز نے پیٹرول پمپس مالکان کو ہدایت دی کہ شہریوں کو بلاتعطل پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی یقینی بنائی جائے بصورتِ دیگر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی