District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ سے تاجر راہنماؤں کے وفد سے ملاقات، تاجر راہنماؤں نے گجرات میں صفائی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لئے س
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ سے تاجر راہنماؤں کے وفد سے ملاقات، تاجر راہنماؤں نے گجرات میں صفائی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قیام پر ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد اور ان کی ٹیم کی کوششوں کو سراہا، ملاقات میں مسلم بازار، تمبل چوک اور سرکلر روڈ پر جاری ترقیاتی منصوبوں کو بھی زیر بحث لایا گیا ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ نے کہا کہ گجرات شہر کی تاجر برادری ہمارا سرمایہ ہیں تاجران کے مسائل کے مسائل فوری حل کئے جائیں گے، تجارتی مراکز کی ڈوپلمنٹ اور بازاروں میں سٹرکوں کی تعمیر، سیوریج لائنوں کی بچھائی کا کام تیزی سے جاری ہے شہریوں کی مشکالات کم کرنے کے لیے پراجیکٹس پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قیام سے شہر کا 100 فی صد سالڈ ویسٹ ڈمپنگ اسٹیشن تک پہنچایا جائے گا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر کی ایک نئی تصویر پیش کرے گی، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ گجرات شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی کے لئے اشد ضرورت تھی کمپنی کے فعال ہونے سے شہریوں کے سالڈ ویسٹ، صفائی کے حوالے سے شکایات کا ازالہ ہوجائے گا۔