چیئرمین پی این ڈی کی زیر صدارت پرونشنل ڈوپلمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت،
چیئرمین پی این ڈی کی زیر صدارت پرونشنل ڈوپلمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت، اجلاس میں جناح پبلک اسکول پرویز الہٰی کیمپس کے پراجیکٹ کی منظوری کے لئے اجلاس میں گفتگو کی گئی، ڈپٹی کمشنر گجرات عامر شہزاد کنگ نے بتایا ہے کہ پراجیکٹ کے اپروول کے بعد نے گجرات میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسکول کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔سکول کے قیام کے بعد علاقے کے طلباء کو معیاری تعلیم فراہم کرے گا اور متعدد تعلیمی اور غیر نصابی سرگرمیاں پیش کرے گا۔