ڈپٹی کمشنر گجرات/وزیرآباد عامر شہزاد کنگ کی تحصیلدارگجرات اور وزیر آباد کی ترقیوں اور بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنرز کی تعیناتی پرا
ڈپٹی کمشنر گجرات/وزیرآباد عامر شہزاد کنگ کی تحصیلدارگجرات اور وزیر آباد کی ترقیوں اور بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنرز کی تعیناتی پرالوداعی تقریب میں شرکت، ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ نے دونوں تحصیل داران کو بطور اسسٹنٹ کمشنر ترقی پانے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا، اسسٹنٹ کمشنر گجرات احسن ممتاز ، اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد امجد علی رانا بھی اس موقع پر موجود تھے۔