ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اورنگزیب سدھو کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریس اور ر
ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اورنگزیب سدھو کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریس اور ریونیو افسران کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس نیں پرائس کنٹرول مجسٹریس کی کارگردگی اور ریونیو ریکوری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنرز مقرر کردہ اہداف کا حصول مقررہ وقت میں یقینی بنائیں، اسسٹنٹ کمشنر گجرات احسن ممتاز ، اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں سلیمان اکبر ،اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد عضمان موجود تھے