ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ کی چیئرمین گجرات ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سے ملاقات، شہر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات میں بہتری لانے
ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ کی چیئرمین گجرات ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سے ملاقات، شہر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات میں بہتری لانے اور کمپنی کو فعال کرنے بارے اہم موضعات پر گفتگو ہوئی۔ ڈائریکٹر ڈوپلمنٹ جہانگیر بٹ، اور سی ایف او اس موقع پر موجود تھے۔ اجلاس میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو فنکشل کرنے اور شہر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پلان کے حوالے سے امور زیر بحث آئے۔