اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں سلیمان اکبر نے شہریوں کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا صفائی کی صورتحال اور سینٹری ورکرز کی حاضری چیک کی
اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں سلیمان اکبر نے شہریوں کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا صفائی کی صورتحال اور سینٹری ورکرز کی حاضری چیک کی انہوں نے ہدایت کی کہ شہریوں کی شکایات کو ترجیعی بنیادوں پر حل کیا جائے