District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈسٹرکٹ لیول کمیٹی بلاک شناختی کارڈ کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر افضل حیات تارڑ کے منعقد ہوا
District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈسٹرکٹ لیول کمیٹی بلاک شناختی کارڈ کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر افضل حیات تارڑ کے منعقد ہوا۔قدیر وڑائچ، نادرا کے نمائندگان زین علی اور محمد عثمان اس موقع پر موجود تھے،کمیٹی میں بلاک شناختی کارڈ کے حوالے سے سائلین پیش ہوئے اور بلاک شناختی کارڈ کے حوالے سے دستاویزات پیش کیں، مکمل دستاویزات پیش کرنے والے افراد کو ان بلاک کرنے کی منظوری دے گئی جبکہ کوائف مکمل نہ ہونے والی درخواستوں کو موخر کردیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر افضل حیات تارڑ نے کہا کہ شناختی کارڈ انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے جائز حقدار لوگوں کے کام میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے جن کے کیسز مکمل نہیں ہیں وہ جلد از جلد مطلوبہ کوائف کمیٹی کے سامنے پیش کریں، مکمل ثبوت اور کوائف کی فراہمی پر ہی شناختی ان بلاک ہوسکے گا