District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈ طلحہ نعیم نے گجرات فلور مل کو دورہ کیا ڈی ایف سی نصرا
District Government Gujrat News District Government Gujrat News
اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈ طلحہ نعیم نے گجرات فلور مل کو دورہ کیا ڈی ایف سی نصراللہ ندیم بھی ان کے ہمراہ تھے، اسسٹنٹ کمشنر نے فلور مل کا ریکارڈ اور مارکیٹ میں سپلائی کئے جانے والے کوٹے کا معیار چیک کیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر طلحہ نعیم نے کہا کہ ضلع بھر میں سستے آٹے کی فراہمی کے لئے 259 پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں، تحصیل گجرات میں 138 کھاریاں میں 96 جبکہ سرائے عالمگیر 25 سیل پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیل پوائنٹس پر 10 کلو آٹے کا تھیلا 648 روپے اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 1295 روپے میں فراہم کیا جارہا ہے، مارکیٹ میں آٹا کی سپلائی برقرار رکھنے کے 2693 بوری گندم روزانہ فلور ملز کو فراہم کی جارہی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر طلحہ نعیم نے کہا کہ ڈیمانڈ کے مطابق آٹا کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے،آٹے کے معیار کو برقرار رکھنے اور اسمگلنگ کو روکنے کے لئے فلور ملز کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے