اسسٹنٹ کمشنر گجرات احسن ممتاز نے بنیادی مرکز صحت لکھنوال آر ایچ سی ٹانڈہ کا دورہ کیا،
اسسٹنٹ کمشنر گجرات احسن ممتاز نے بنیادی مرکز صحت لکھنوال آر ایچ سی ٹانڈہ کا دورہ کیا، ڈاکٹر وعملہ کی حاضری، مختلف شعبہ جات اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر نے آر ایچ سی ٹانڈہ میں صفائی کی ناقص صورتحال اور بجلی کے متبادل نظام نہ ہونے برہمی کا اظہار کیا اور ہدایت کی کہ مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور تمام تر معاملات کو درست کیا جائے اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز نے بنیادی مرکز صحت لکھنوال کے دورہ کے موقع پر مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، صفائی پر اطمینان کا اظہار کیا