District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ نے گورنمنٹ سلو لرنر اسکول علی پورہ روڈ گجرات میں ڈے کیئر سینٹر کا ا فتتاح کردیا ہے،
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ نے گورنمنٹ سلو لرنر اسکول علی پورہ روڈ گجرات میں ڈے کیئر سینٹر کا ا فتتاح کردیا ہے، فوکل پرسن / ہیڈ مسٹریس مصباع رانی ،ہیڈ مسٹریس ڈاکٹر بشری یوسف، سابقہ چیئرمین اشرف ریحانیہ، میاں محمد پرویز پگانوالہ اس موقع پر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پر کہا کہ پیشہ وارانہ شعبوں سے وابستہ خواتین کے لئے سہولیات میسر ہونا نہایت ضروری ہے ڈے کیئر سینٹر کے قیام کا مقصد خواتین کے لئے آسانی پیدا کرناہے، ڈے کیئر سینٹر کے قیام سے خواتین اپنے بچوں کی نگرانی خود کر سکیں گی, اس اقدام سے ان کی پیشہ ورانہ کارکردگی بھی مزید بہتر ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ نے کہا اسکول تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، اسکول میں نئے کلاس رومز کی تعمیر، اور بلڈنگ کی تزئین و آرائش کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔