District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع)ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ نے مہنگے داموں یوریا فروخت کرنے پر کھاد ڈیلر پر چالیس ہزار روپے جرمانہ عائ
District Government Gujrat News
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع)ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ نے مہنگے داموں یوریا فروخت کرنے پر کھاد ڈیلر پر چالیس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر گجرات کی ہدایت پر محلہ نور عالم سرائے عالمگیر میں محمد فضل کی دکان پر اچانک چھاپہ مارا جہاں وہ پچاس کلو گرام یوریا کھاد ساڑھے اٹھارہ سو روپے کی بجائے تین ہزار روپے میں فروخت کررہا تھا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع اور انکی ٹیم نے مذکورہ ڈیلرز کے گودام سے دو سو بوری یوریا برآمد کرکے اپنی نگرانی میں کسانوں کو مقررہ قیمت پر فروخت کر دی۔ See less