District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
حکو مت پنجاب کی ہدایات مطابق ڈپٹی کمشنر رانا رضوان قدیر کی زیر نگرانی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے سب
District Government Gujrat News
حکو مت پنجاب کی ہدایات مطابق ڈپٹی کمشنر رانا رضوان قدیر کی زیر نگرانی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے سبزیوں و فروٹ منڈیوں، مارکیٹوں کی مسلسل نگرانی جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرز کے نمائندہ افسران نے سبزی و فروٹ منڈیوں کا دورہ کیا اور نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا اور اپنی نگرانی میں ریٹ لسٹیں جاری کروائیں۔ ڈپٹی کمشنر رانا رضوان قدیر نے ہدایت کی کہ پرائس کنٹرول مجسٹریس باقاعدگی سے مارکیٹوں کا دورہ کریں، قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے کاروباری مراکز کی مسلسل نگرانی کریں، ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے والے دکانداروں اور مقرر کردہ ریٹس پر اشیاء خوردونوش کی فراہمی نہ کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی کی جائے۔