میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ بھاری مشینری کی مدد سے جیل چوک ڈرین کی صفائی کر رہا ہے
میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ بھاری مشینری کی مدد سے جیل چوک ڈرین کی صفائی کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد، چیف آفیسر قمر ذیشان کے ہمراہ موقع پر پہنچے جہاں انہیں کام کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا گیا