District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا کہ تاجر برادری ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اشیاء خورد نوش کی مقرر کردہ قیمتوں کا اطلاق یقینی ب
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا کہ تاجر برادری ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اشیاء خورد نوش کی مقرر کردہ قیمتوں کا اطلاق یقینی بنائیں زائد وصولی پر جرمانے و مقدمات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا، ڈی او انڈسٹریز وسیم ارشد، ڈی ایف سی نصراللہ خاں سمیت تاجر تنظیموں کے عہدران نے شرکت کی۔انہوں نے کہا تاجر برادری کی مشاورت شیاء خوردنوش کی قیمتوں کا تعین کیا گیا ہے، تمام دکاندار حضرات کریانہ مرچنٹ ان قیمتوں اشیائے خورودونوش پر فروخت کے پابند ہوں گے۔بصورت دیگر زائد وصولی کرنے والے تاجر حضرات کے خلاف مقدمات و جرمانے عائد کئے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ہدایت کی کہ تمام تاجر کریانہ مرچنٹ،سبزی و فروٹ فروش ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ریٹ لسٹ نمایاں جگہوں آویزاں کرنے کے پابند ہیں، مصنوعی مہنگائی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،ایسے عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی