District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co

Headlines

ہیڈلائینز

Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایات کے مطابق
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایات کے مطابق"خد مت آپکی دہلیز پر" پروگرام پر عملدر آمد جا ری ہے ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے علی الصبح شہر کے مختلف علا قوں ر شید کالونی، مسلم آباد،پرانی فروٹ منڈی اور مہمدہ چوک کا دورہ کیا صفا ئی کے حوالے سے عوامی شکا یا ت کا جا ئزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے کالوپورہ محلہ کے دورہ کے موقع پر فوری طور پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر اٹھانے،ر شید کالونی، مسلم آباد،پرانی فروٹ منڈی اور مہمدہ چوک کے دورہ کے موقع پر روڈ میڈینز کی صفائی اور دونوں اطراف نالوں کی ڈسلٹنگ کا حکم دیا جس پر میونسپل کاپوریشن گجرات کے اہلکاروں نے فوری کام آغاز کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ خدمت آپ کی دہلیز پر پروگرام کے آغاز سے اب تک 33821 مقامات پر صفائی کے حوالے سرگرمیاں سرانجام دی گئی ہیں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران3282مقامات پر صفائی کے حوالے سے کام کیا گیا جبکہ293شہریوں کی شکایا ت کا ازالہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ خدمت آپ کی دہلیز پر پروگرام وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق ایک مثالی پروگرام ہے جس کے تحت شہریوں کو تمام سہولیات ان کی دہلیز پر میسر ہوں گی،پروگرام کے تحت صفائی، نکاسی آب،نالوں کی ڈسلٹنگ،سٹریٹ لائٹس کی درستگی سمیت دیگر میونسپل سروسز پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔