District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co

Headlines

ہیڈلائینز

Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
جلالپور جٹاں پریس کلب کے ممبران کیلئے قائم خصوصی کاؤنٹر پر صحافیوں اور انکے اہلخانہ کو ویکسین لگائی گئی
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
جلالپور جٹاں پریس کلب کے ممبران کیلئے قائم خصوصی کاؤنٹر پر صحافیوں اور انکے اہلخانہ کو ویکسین لگائی گئی،ایم ایس سول ہسپتال جلالپور جٹاں ڈاکٹر بشارت اسماعیل، چیف آفیسر مشرف بیگ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کو محکمہ صحت کے افسران نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع میں 22ویکسی نیشن سنٹرز کام کر رہے ہیں، موبائل ٹیمیں بڑی فیکٹریوں، بازاروں، کاروباری مراکز، جنرل بس اسٹینڈ، نادار، پاسپورٹ دفاتر میں تعینات کی گئی ہیں، حکومت پنجاب نے ضلع گجرات کیلئے روزانہ 17 ہزار سے زائد افراد کو ویکیسن لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع گجرات میں میں مارچ سے ویکسی نیشن کا عمل شروع ہو چکا ہے بڑی تعداد میں شہریوں نے ان سنٹرپر رجوع کیا ہے جو کہ خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ کرونا وبا سے بچنے کا واحد طریقہ ویکسی نیشن ہے۔ ضلع کے تمام رورل ہیلتھ سینٹرز کو ویکسی نیشن سنٹر کا درجہ دیا گیا ہے جبکہ موبائل ٹیمیں رش والی جگہوں پر جاکر ویکسی نیشن کررہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ گجرات کے اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات کا احساس ہے ان کے لئے ویکسین کی فراہمی کے کئے حکومت پنجاب سے درخواست کی گئی ہے،ویکسین موصول ہوتے ہی بیرون ملک روزگار کمانے والے پاکستانیوں کی ویکسی نیشن شروع کردی جائے گی-